بغداد میں امریکی سفارت خانہ کے قریب بم دھماکہ ہوا ہے تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نھیں ملی ہے۔
عراق انتظامیہ کی جانب سے ابھی تک کسی نے بھی اس دھماکے سے متعلق کوئی بات نھیں کہی ہے، تاہم سفارت خانہ کے قریب رہنے والوں کا کہنا ہے کہ بم کے پھٹنے کی زور دار آواز انھیں سنائی دی ہے۔
عراق میں بم امریکی سفارت خانہ کے قریب بم دھماکہ - بم دھماکہ
عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانہ کے قریب بم دھماکہ کی اطلاع ہے۔
عراق میں بم امریکی سفارت خانہ کے قریب بم دھماکہ
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا ہے، جب امریکہ کی جانب سے امریکی شہریوں کو عراق میں دہشت گردانہ واقعات کےپیش نظرعراق نہ جانے کے احکامات دئے ہیں۔