جمعہ کے روز ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد کو یہ ایوارڈ ان کی بین الاقوامی امن کاوشیں خصوصاً پڑوس ملک ،ایریٹیریا، کے ساتھ تعلقات کو سدھارنے پر دیا گیا ہے۔
ایریٹیریا کے ساتھ ایتھوپیا کا سرحدی تنازعہ تھا جسے ابی احمد نے اپنی زبردست کوششوں سے پُرا من طور پر حل کیا۔