اردو

urdu

ETV Bharat / international

اردوغان نے پوتن کو ترکی آنے کی دعوت دی - روس کے صدر ولادیمیر پوتن

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کو روس-ترکی کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر ترکی آنے کی دعوت دی ۔

Erdogan invited Putin to visit Turkey
اردوغان نے پوتن کو ترکی آنے کی دعوت دی

By

Published : Mar 6, 2020, 1:09 PM IST

طیب اردوغان نے کہا’’ اس سال ہم اپنے دو طرفہ تعلقات کے قیام کی 100 ویں سالگرہ منا رہے ہیں، اور ہم نے اس موقع پر پوتن کو مدعو کیا‘‘ ۔ ترکی کے صدر نے پوتن کے ساتھ بات چیت کی بھی تعریف کی اور کہا کہ دونوں لیڈروں کے درمیان مذاکرات شاندار ہیں ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details