اردو

urdu

ETV Bharat / international

افغانستان: کار بم دھماکے میں پولیس کے آٹھ افسر اور ایک فوجی ہلاک - urdu news

افغانستان سے امریکی اور نیٹو فوج کے انخلا کے دوران پرتشدد واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور 100 سے زائد اضلاع پر طالبنان نے قبضہ کر لیا ہے۔

blast in afghanistan
blast in afghanistan

By

Published : Jul 1, 2021, 7:05 PM IST

افغانستان کے مغربی صوبہ ہرات میں کار بم دھماکے میں پولیس کے آٹھ اہلکار اور ایک فوجی ہلاک ہوگیا ہے۔

سکیورٹی ذرائع نے جمعرات کے روز بتایا کہ بدھ کی رات کو ایک کار بم دھماکہ گوریاں ڈسٹرکٹ پولیس ہیڈ کوارٹر کے قریب ہوا۔

غیر ملکی فوجیوں نے افغانستان سے اپنے گھر جانا شروع کردیا ہے۔ افغانستان میں فوج کے انخلا کے بعد پرتشدد واقعات میں اضافہ ہونا بھی شروع ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان: بگرام ایئر بیس سے امریکی فوج کا مکمل انخلا 4 جولائی تک

طالبان نے حال ہی میں ایک جارحانہ انداز اپنایا ہے اور شمالی افغانستان کے کچھ علاقوں پر قبضہ کرنا شروع کردیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details