چین کے مشرقی شہر سوزو میں سیجی کائے یووان ہوٹل کی عمارت گزشتہ سہ پہر منہدم ہو گئی جہاں سے امدادی ٹیموں نے اب تک آٹھ لاشوں کو باہر نکالا ہے۔
چین کے مشرقی شہر سوزو میں سیجی کائے یووان ہوٹل کی عمارت گزشتہ سہ پہر منہدم ہو گئی جہاں سے امدادی ٹیمیں اب تک آٹھ لاشیں نکالنے میں کامیاب ہوئی ہیں۔
خبر کے مطابق خدشہ ہے کہ تقریباً دو درجن افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
حادثے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔