پولیس کے مطابق بس میں 43 چینی سیاحوں کے علاوہ ایک چینی ٹوریسٹ اسسٹنٹ، ایک ڈرائیور اور ایک گائیڈ سمیت لاؤس کے دو شہری سوار تھے۔
لاؤس: بس حادثے میں آٹھ افراد ہلاک - لاؤس: بس حادثے میں آٹھ افراد ہلاک
جنوب مشرقی ایشیائی ملک لاؤس میں ایک بس حادثے میں کم از کم آٹھ افراد کی موت ہو گئی اور 20 دیگر زخمی ہو گئے۔
لاؤس: بس حادثے میں آٹھ افراد ہلاک
بس دارالحکومت ونتیان اور شمالی لوانگ پرابانگ شہر کے درمیان سڑک سے پھسل کر کھائی میں گر گئی۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 3:15 PM IST