لیکن کراچی میں عید کی رونق کا کیا کہنے۔ یہاں کے بازاروں میں عام دنوں کے مقابلے بھیڑ اس قدر ہے کہ تل دھرنے کی جگہ تک نہیں۔
عید کی تیاریوں کے پیش نظر کراچی کی شاپنگ کامپلیکس، اسٹریٹز، مارکیٹ اور دیگر اسٹورز عید کی خریداری کرنے والوں سے بھری ہوئی ہے۔

لڑکیاں مہندی، میک اپ اور اپنی پسندیدہ چیزوں کی خریداری میں مشغول ہیں۔
کراچی کے متعدد لوگوں کو شکایت ہے کہ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی خوردنی اشیاء میں کافی اضافہ ہوا ہے، اور چیزیں کافی مہنگی ہو گئی ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ عید کے پیش نظر ملک بھر میں سکیوریٹی کے تمام تر انتظامات کیے گئے ہیں۔