عرب میڈیا کے مطابق ملک میں پرائیویٹ سیکٹر میں کام کرنے والے ملازمین کو 4 روز کی چھٹیاں دی گئی ہیں جو 30 جولائی سے 2 اگست تک ہوں گی۔
سعودی عرب میں عیدالاضحٰی پر دو ہفتہ کی چھٹی - saudi arab announce holiday on eid
مملکت سعودی عرب نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ 31 جولائی کو منائی جائے گی اور اس موقع پر حکومت نے پرائیویٹ اور سرکاری ملازمین کے لیے اس بار زیادہ چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔
سعودی عرب میں عید الاضحٰی پر دو ہفتہ کی چھٹیوں کا اعلان
اس کے علاوہ سرکاری ملازمین کی پانچوں انگلیاں گھی میں ہیں اور انہیں عید پر 2 ہفتہ کی چھٹیاں ملیں ہیں۔حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے 24 سے 8 اگست تک چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔
خیال رہے کورونا وائرس کے باعث سعودی عرب نے اس سال محدود پیمانے پر حج کا اعلان کیا ہے۔