فلپائن انسٹی ٹیوٹ آف سیسمولوجی اینڈوالکونوز (فیوولکس) نے بتایا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی۔
انسٹی ٹیوٹ نے بتایا کہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 0613 بجے محسوس ہوا ، یہ جزیرہ منڈاناؤ پر بیاباس نامی شہر کے شمال مشرق میں تقریبا 66 کلومیٹر دور، اور اس کا مرکز 77 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔