پاپوا نیو گنی جزیرے کے پنگونا سے 161 کلومیٹر شمال مغرب میں زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
پاپوا نیو گنی میں زلزلے کے جھٹکے - Earthquake
پاپوا نیو گنی جزیرے کے پنگونا سے 161 کلومیٹر شمال مغرب میں زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
sdf
امریکی ارضیاتی سائنس سروے نے کہا ہے کہ ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت 5.4 درج کی گئی ہے۔
سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز 5.5776 ڈگری جنوبی عرض البدل اور 154.229 مشرقی طول البلد پر 169.72 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔