اردو

urdu

By

Published : Sep 27, 2020, 5:36 PM IST

ETV Bharat / international

جاپان میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

ابھی تک سونامی کا کوئی انتباہ جاری نہیں کیا گیا ہے۔

Earthquake
Earthquake

اپان کے شیزو اوکا صوبے میں اتوار کو درمیانی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
جاپان میں موسمیات کی ایجنسی (جے ایم اے) نے بتایا کہ زلزلے کی شدت ریکٹر پیمانے پر 5.3درج کی گئی۔ زلزلے کا مرکز 35.1 ڈگری شمالی عرض البد اور 137.8 ڈگری مشرقی طول البلد پر سطح سے 50 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
زلزلے سے جان و ممال کے نقصان کی کوئی رپورٹ نہیں ہے۔ ابھی تک سونامی کا کوئی انتباہ جاری نہیں کیا گیا ہے

ABOUT THE AUTHOR

...view details