اردو

urdu

By

Published : May 22, 2021, 9:46 AM IST

ETV Bharat / international

چین میں زلزلے کے جھٹکے

چین کے صوبہ شنگھائی میں جمعہ کی دیر رات زلزلے کے زبردست جھٹکے محسوس کیے گئے۔

چین میں زلزلے کے جھٹکے
چین میں زلزلے کے جھٹکے

چائنا زلزلہ نیٹ ورک سینٹر کے مطابق دوپہر 02.04 بجے آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.4 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کا مرکز 34.59 ڈگری شمالی عرض البلد اور 98.34 ڈگری مشرقی طول البلد اور سطح سے 17 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
زلزلے کے سبب کسی کے جان و مال کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
یو این آئی۔ ع ا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details