امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.3 تھی۔
پاپوا نیو گنی میں زلزلے کے شدید جھٹکے - پاپوا نیو گنی
پاپوا نیو گنی کے پانگونا سے 132 کلومیٹر مغرب میں ہفتہ کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
پاپوا نیو گنی میں زلزلے کے شدید جھٹکے
زلزلے کا مرکز 6.50 ڈگری جنوبی عرض بلد اور 154.30 ڈگری مشرقی طول بلد پر 16.9 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔