اردو

urdu

ETV Bharat / international

جاپان میں زلزلے کے جھٹکے - عالمی نیوز

جاپان کے شمال مشرقی صوبہ فوکوشیما میں جمعہ کے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

earthquake in japan
جاپان میں زلزلے کے جھٹکے

By

Published : May 14, 2021, 10:55 AM IST

جاپانی محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.0 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 40 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ زلزلہ کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق 08:58 بجے درج کئے گئے۔

زلزلہ سے کسی جان و مال کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ محکمہ نے فی الحال سونامی کا الرٹ نہیں دیا ہے۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details