اردو

urdu

ETV Bharat / international

جاپان میں زلزلہ کے شدید جھٹکے - عالمی خبر

جاپان کے صوبہ اوکیناوا میں بدھ کو زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

جاپان میں زلزلہ
جاپان میں زلزلہ

By

Published : Jan 29, 2020, 1:44 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 9:46 AM IST

جاپان کے محکمہ موسمیات نے بتایا کہ زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.4 تھی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صبح 8:39 بجے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ کا مرکز 27.2 ڈگری طول البلد اور 126.7 عرض البلد میں زمین کی سطح سے 30 کلومیٹر گهرائی میں تھا۔ ابھی تک سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی ہے۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 9:46 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details