اردو

urdu

ETV Bharat / international

پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے - pakistan earthquake news

اسلام آباد میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تاحال کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے
پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے

By

Published : Jun 23, 2021, 9:44 AM IST

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں آج صبح تقریبا 6 بجکر 39 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 درج کی گئی۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس کرکے لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔ تاحال کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چین میں زلزلے کے جھٹکے

ABOUT THE AUTHOR

...view details