شہر چرام کے کوہگلیہ اور بائیر احمد صوبہ کے قریب دس کلو میٹر تک کی گہرائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
تاہم زلزلے سےکسی بھی طرح کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
ایران میں زلزلے کے جھٹکے - زلزلہ
ایران سیمولوجیکل سینٹر کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 درج کی گئی ہے۔

earthquake
اس سلسلے میں سونامی کی بھی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی ہے۔