اردو

urdu

ETV Bharat / international

انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے - ریکٹر اسکیل

انڈونیشیا میں پیر کے روز درمیانے درجے کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کے جھٹکے

By

Published : Jun 8, 2020, 2:01 PM IST

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق انڈونیشیا کے شہر گورونٹالو سے 165 کلومیٹر جنوب مشرق میں صبح 02.34 بجے آئے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر5.0 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کا مرکز 0.4038 جنوبی عرض بلد اور 124.2173 مشرقی طول بلد اور زمینی سطح سے 97.93 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

زلزلے کی وجہ سے کسی جان و مال کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details