اردو

urdu

ETV Bharat / international

انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے - etv bharat

انڈونیشیا میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت ریختر پیمانے پر 5.6 درج کی گئی ہے۔

earthquake hits indonesia with 6.5 magnitude
انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے

By

Published : Jan 11, 2021, 4:04 PM IST

انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق، آج فلورس اور سلاویسی جزیرے کے درمیان روتینگ شہر کے نزدیک آنے والے زلزلے کے جھٹکوں کی شدت ریختر پیمانے پر 5 اعشاریہ 6 درج کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے 384 میل کی گہرائی میں تھا۔

یہ بھی پڑھیں: شیخ مجیب الرحمٰن کی پیدائش کی صد سالہ تقریبات

زلزلے سے کسی طرح کے جانی و مالی نقصان کی رپورٹ نہیں ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details