امریکی جیوگرافی انسٹی ٹیوٹ کے اعدادوشمار کے مطابق زلزلے کے جھٹکے دن میں دو بج کر 40 منٹ پر محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی وجہ سے کسی بھی طرح کے جان و مال کے نقصان کی کوئی رپورٹ نہیں ہے۔
انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے - Earth Quake in Malesia
انڈونیشیا کے ملوک اتارہ علاقے میں اتوار کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے یہ جھٹکے 7.3 ریکٹر اسکیل کے بتائے گئے ہیں۔
انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے
گذشتہ ہفتے بھی اس خطے میں 6.9 ریکٹر اسکیل کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔