اردو

urdu

ETV Bharat / international

طالبانی حملے میں درجنوں فوجی ہلاک

افغانستان کے صوبہ ہلمند میں شدت پسند تنظیم طالبان کے حملے میں دو درجن سے زائد افغانستانی فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ۔

a

By

Published : Mar 2, 2019, 4:55 AM IST

جب کہ اطلاعات کے مطابق شدت پسند تنظیم طالبان کے 20 عسکریت پسند کے ہلاک ہونے کی بھی خبر ہے۔

واضح رہے کہ صوبہ ہلمند میں جمعہ کے روز شدت پسندوں نے فوجی ٹھکانے پر تین طرف سے حملہ کردیا۔

اس حملہ میں نہ دو درجن سے زائد فوجی اہلکار کی ہلاکت پیش آئی بلکہ متعدد فوجی اہلکار کو طالبان نے بندی بھی بنا لی۔

خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق ڈیو بٹلر نے کہا کہ فوجی اہلکار افغانستان کی عوام کے حفاظت کے لیے لڑ رہے ہیں ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details