اردو

urdu

ETV Bharat / international

کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 2715 ہوئی - corona virus infection

چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 2715 ہو گئی ہے جبکہ 29700 لوگوں کو بچا لیا گیا ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس

By

Published : Feb 26, 2020, 12:35 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 3:14 PM IST

اب تک مجموعی طور پر 78000 مریضوں میں اس وائرس کے انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے۔

نیشنل ہیلتھ کمیشن نے کہا کہ 31 صوبوں کے کمیشن کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اس وقت 2715 افراد کی موت ہوئی ہے اور 78064 میں انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے۔

اس وائرس سے تقریباً 29745 لوگوں کو بچایا گیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ ہوبئی میں 52 لوگوں کی موت ہوئی اور 401 نئے معاملے درج کیے گئے ہیں ۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 3:14 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details