مقامی میڈیا نے انڈونیشیا کے قومی آفات بندوبست بورڈ کے حوالہ سے جمعہ کو اسکی اطلاع دی۔ سیلاب کی وجہ سے یہاں پبلک ٹرانسپورٹ پر بھی کافی منفی اثر پڑا ہے اور کئی علاقوں کا رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔
انڈونیشیا: سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 43 ہوگئی - Death Toll in Indonesia Floods Rises to 43
انڈونیشیا کی دارالحکومت جکارتہ اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں آئے سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 43 ہوگئی ہے۔
![انڈونیشیا: سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 43 ہوگئی Death Toll in Indonesia Floods Rises to 43](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-5583490-thumbnail-3x2-ind.jpg)
انڈونیشیا میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 43 ہوگئی
سیلاب اور تیز بارش کی وجہ سے بچاؤ ٹیمز بھی وہاں نہیں پہنچ پارہی ہیں۔
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ٹائیفائڈ، ہیضہ جیسی بیماریوں کا خطرہ بھی بڑھ گیا ہے۔