موقعے پر موجود چمشدیدوں کے مطابق گیس سلینڈر مسلسل لیک کر رہا تھا اسی دوران اچانک اس میں آگ لگ گئی جس کے بعد یہ دھماکہ پیش آیا جس میں 13 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
اسلام آباد میں سلینڈر بلاسٹ 13 زخمی - سلینڈر بلاسٹ
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں گیس سلینڈر پھٹنے سے 13افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ یہ حادثہ شہر میں واقعے 'جناح سپر کیفے' میں پیش آیا۔
اسلام آباد میں سلینڈر بلاسٹ تین زخمی
دھماکے کی آواز اتنی تیز تھی کہ آس پاس کے باشندوں کے اندر ایک عجیب سا دہشت کا ماحول پیدا کر گئی۔
تا ہم زخمیوں کا علاج مقامی ہسپتال میں جاری ہے۔
دوسری جانب پولیس نے علاقے کو محاثرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہے۔
Last Updated : Dec 29, 2019, 2:50 AM IST