کرغیزستان میں پیر کو کورونا وائرس کے 69 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1,817 ہوگئی ہے۔
کرغزستان کے وزیر صحت نوربولوف حسین بایوف نےبتایا کہ نئے متاثرین میں سے اٹھارہ متاثرین بیرون ممالک سے لوٹے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ نئے متاثرین میں بارہ طبی اہلکار ہیں اور اب کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے طبی اہلکاروں کی تعداد 362 ہوگئی ہے۔
حسین بایوف نے بتایا کہ موجودہ وقت میں ملک کے مختلف اسپتالوں میں 620 کورونا متاثرین کا علاج کیا جا رہا ہے ان میں سے 529 میں کورونا وائرس انفیکشن کی علامت موجود نہیں تھی جبکہ پانچ متاثرین کو آئی سی یو میں داخل کیا گیا ہے۔