سب سے زیادہ پاکستان کے صوبہ سندھ میں اس وبا سے لوگ متاثر ہیں سندھ میں تقریبا 211 افراد کو کورونا وائرس نے اپنی زد میں لے لیا ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس سے 304 افراد متاثر، دو ہلاک - کورونا کے 304 کیس
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس سے تقریبا دو لاکھ سے زائد افراد متاثر ہیں. پاکستان میں اس وبا کی زد میں تقریبا 304 افرaد آگئے ہیں. دو ہلاک چکے ہیں اور چار افراد کے صحتیاب ہونے کی بھی اطلاع ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کی 304 مصدقہ کیسز
علاوہ ازیں سندھ میں مذکورہ کیسز کے اضافے کے ساتھ ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 304 تک پہنچ چکی ہے جبکہ گزشتہ روز 2 اموات بھی ہوئی ہیں۔
پاکستان میں اب تک صوبہ سندھ میں سب سے زیادہ 211 مصودقہ کیسز درج کی گئی ہیں جبکہ صوبہ پنجاب میں 33 بلوچستان میں 23 خیبر پختونخواہ میں 19 اسلام آباد میں دو ، گلگت بلتستان میں 15 مقبوضہ جموں وکشمیر میں ایک کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔