اردو

urdu

ETV Bharat / international

ڈیلٹا ویرینٹ 132 ممالک میں پھیل چکا ہے: عالمی ادارہ صحت - اردو خبر

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ ڈیلٹا ویرینٹ بہت تیزی سے پھیلتا ہے اور ڈیلٹا وائرس نے کورونا کے خلاف جنگ میں حاصل ہوئے فائدوں کو خطرے میں ڈال دیے ہیں۔

Delta variant has spread to 132 countries says WHO
ڈیلٹا ویرینٹ دنیا کے 132 ممالک میں پھیل چکا ہے: عالمی ادارہ صحت

By

Published : Aug 1, 2021, 8:39 AM IST

کورونا وائرس کے ڈیلٹاویرینٹ کے بارے میں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہلاکت خیز وائرس مراکش سے پوری دنیا میں ڈیلٹا ویرینٹ تیزی سے پھیل سکتا ہے۔

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ ڈیلٹا ویرینٹ بہت تیزی سے پھیلتا ہے اور ڈیلٹا وائرس نے کورونا کے خلاف جنگ میں حاصل ہوئے فائدوں کو خطرے میں ڈال دیے ہیں۔

عالمی ادارے کا کہنا تھا کہ ڈیلٹا ویرینٹ نہ صرف بچوں بلکہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے تمام افراد کو نشانہ بناتا ہے۔

مزید پڑھیں:

ڈبلیو ایچ او کے مطابق 4 ہفتوں میں کیسز میں 80 فیصد اضافہ ہوا، اب تک 132ملکوں میں ڈیلٹا ویریئنٹ پھیل چکا ہے۔

یواین آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details