اردو

urdu

ETV Bharat / international

برازیل میں کورونا کے 48105 نئے کیسز - ورونا وائرس کے 48105 نئے کیس

برازیل میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 48105 نئے کیس درج کئے جانےکے بعد اس انفیکشن سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 1496858 ہوگئی ہے۔

برازیل میں کورونا کے 48105 نئے کیسز
برازیل میں کورونا کے 48105 نئے کیسز

By

Published : Jul 3, 2020, 11:41 AM IST

اسی دوران جمعرات کو یہاں اس جان لیوا وائرس کی وجہ سے 1252 افراد کی موت ہوجانے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 61884 ہوگئی۔

اس سے ایک دن پہلے بدھ کے روز یہاں کورونا کے 46712 نئے معاملات درج کئے گئے تھے اور 1038 افراد کی موت ہوئی تھی۔ برازیل اس وبا سے متاثر ہونے والا امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔

یہ بھی پڑھیں

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے تقریبا 21 ہزار نئے کیسز

ABOUT THE AUTHOR

...view details