اردو

urdu

ETV Bharat / international

میانمار میں کورونا کے 3419 نئے معاملے رپورٹ ہوئے، 199 اموات - وزارت صحت

میانمار میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ 19) وبا کے 3،419 نئے معاملے رپورٹ ہوئے جس سے ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 351،605 ہوگئی۔

میانمار میں کورونا کے 3419 نئے معاملے رپورٹ ہوئے، 199 اموات
میانمار میں کورونا کے 3419 نئے معاملے رپورٹ ہوئے، 199 اموات

By

Published : Aug 14, 2021, 10:56 PM IST

ہفتہ کو وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک ریلیز کے مطابق اس عرصے میں 199 مریضوں کی موت کی وجہ سے ملک میں اموات کی تعداد بڑھ کر 13،078 ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اڈویشہ میں کورونا کے 1132نئے معاملے 66کی موت

وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک 267،740 مریض اس بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details