اردو

urdu

ETV Bharat / international

چین میں 62 نئے کورونا کے معاملے سامنے آئے - چین میں 62 نئے

چین میں بدھ کے روز کورونا وائرس کووڈ-19 کے 62 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جن میں 52 باہر کے ہیں۔

کورونا وائرس: چین میں 62 نئے معاملے سامنے آئے
کورونا وائرس: چین میں 62 نئے معاملے سامنے آئے

By

Published : Apr 8, 2020, 12:35 PM IST

چین کی قومی صحت کمیشن نے کہا کہ تین نئے گھریلو معاملے درج کئے گئے ہیں جن میں دو شوڈنگ صوبے کے اور ایک گوانگڈونگ صوبے کا ہے۔

چین میں منگل کے روز کو2 افراد کی موت ہوگئی ہے۔ ایک شنگھائی میں اور دوسری موت ہوبئی صوبے میں ہوئی ہے۔یو این آئی۔ ایم جے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details