اردو

urdu

ETV Bharat / international

چین سے باہر کورونا وائرس کے 37370 معاملات کی تصدیق: ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی تازہ رپورٹ کے مطابق چین سے باہر کورونا وائرس (كووڈ -19) کے 4،590 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

Corona virus out of China confirmed 37370 cases: WHO
چین سے باہر کورونا وائرس کے 37370 معاملات کی تصدیق: ڈبلیو ایچ او

By

Published : Mar 12, 2020, 12:12 PM IST

چین سے باہر کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر اب 37370 ہو گئی ہے۔

ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ رپورٹ کے مطابق چین سے باہر 113 ممالک میں کورونا وائرس کے 4590 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس سے مجموعی طور پر متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 37370 ہو گئی ہے ۔چین سے باہر کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 1130 ہو گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details