کوریا میں بیماریوں کے کنٹرول اور روک تھام سینٹر (كےسي ڈي سي) کی جانب سے جاری تازہ ترین رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 2931 ہے اور مرنے والوں کی تعداد بھی بڑھ کر 16 ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیں:پاکستان: ٹرین حادثے میں 30 افراد ہلاک

وہیں كے سی ڈی سی روزانہ دو بار مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے اور شام پانچ بجے کورونا وائرس سے متعلق اپ ڈیٹ کی معلومات فراہم کرتا ہے۔'
ملک میں یہ وبا بہت تیزی سے پھیل رہی ہے۔ اس کے پیش نظر حکومت نے اتوار کو انتباہ کی سطح کو 'اورنج' سے بڑھا کر 'ریڈ' کر دیا تھا۔