نیشنل ہیلتھ کمیشن نے جمعہ کو یہ اطلاع دی ۔ کمیشن نے بیان جاری کر کے کہا' قومی صحت مشن نے کورونا وائرس سے 31 صوبوں میں مجموعی 80،813 معاملات کی تصدیق کی ہے جن میں سے 13،526 افراد متاثر ہیں، 4020 کی حالت نازک ہے اور 3،176 افراد کی موت ہو چکی ہے اور 64،111 لوگوں کو صحتیاب ہونے کے بعدا سپتال سے فارغ کر دیا گیا۔
یہ نھی پڑھیں: تہران اور ٹوکیو کو طبی سامان کا عطیہ کرنے کا فیصلہ