اردو

urdu

ETV Bharat / international

کورونا اپڈیٹ: کورونا کی تازی ترین تفصیلات - how many corona cases worldwide

دنیا میں سے سب سے زیادہ کورونا کے مریض امریکہ میں ہیں۔ یہاں 9 لاکھ 25 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ ان میں سے 52 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

سدف
سدف

By

Published : Apr 25, 2020, 11:36 AM IST

عالمی سطح پر کورنا متاثرین کی تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔ ہر لمحے کورونا سے متاثرین کے اعداد و شمار میں تبدیلی آ رہی ہے۔ تا دم تحریر دنیا بھر میں 28 لاکھ 31 ہزار 915 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔

ویڈیو

کورونا متاثرین میں سے ایک لاکھ 97 ہزار 318 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ان میں سے 8 لاکھ 7 ہزار 37 افراد مکمل طور پر صحتیاب ہو چکے ہیں۔

دنیا میں سے سب سے زیادہ کورونا کے مریض امریکہ میں ہیں۔ یہاں 9 لاکھ 25 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ ان میں سے 52 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران میکسکو میں ایک ہزار 239 افراد متاثر ہوئے ہیں، جبکہ 152 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

بھارت میں 24 ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 83 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details