اردو

urdu

ETV Bharat / international

چین میں کورونا کے 17 نئے کیسز - چین میں کورونا وائرس

صحت کمیشن نے بتایا کہ 'ملک میں درج کئے گئے نئے معاملوں میں 14 مقامی انفیکشن کے ہیں، ان میں سے زیادہ تر کا تعلق بیجنگ سے ہے۔'

چین میں کورونا کے 17 نئے کیسز
چین میں کورونا کے 17 نئے کیسز

By

Published : Jun 28, 2020, 1:33 PM IST

چین میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 17 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں، جس میں سے سات مریض میں کسی طرح کی علامات نہیں پائی گئیں۔

چین کے قومی صحت کمیشن نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔

صحت کمیشن نے بتایا کہ 'ملک میں درج کئے گئے نئے معاملوں میں 14 مقامی انفیکشن کے ہیں ان میں سے زیادہ تر کا تعلق بیجنگ سے ہے۔'

ملک میں اب تک 83500 لوگ اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ 4634 لوگوں کی اس کے سبب اموات ہوئی ہیں۔ وہیں اب تک 78451 لوگ اس مہلک وائرس سے نجات پانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details