ڈومنکن کی وزارت صحت عامہ نے بتایا کہ 28 اور مریضوں کی موت ہونے کے بعد اس مہلک وائرس کے سبب مرنے والے لوگوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 1613 ہوگئی ہے۔
ملک میں اس وقت 7329 کورونا مریض مختلف اسپتالوں میں داخل ہیں جبکہ 20 ہزار 137 افراد نے خود کو اپنے گھروں میں ہی قرنطین کیے ہوئے ہیں۔