اردو

urdu

ETV Bharat / international

چین: کوئلہ کان میں سیلاب، چار افراد ہلاک - راحت بچاؤ کا کام جاری

چین کے جنوبی صوبے سچوان میں ایک کوئلہ کان میں اچانک سیلاب آنے سے چار لوگ ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ دیگر 14 افراد کے پھنسے ہونے کی خبر ہے۔

چین میں کوئلہ کان میں سیلاب سے چار افراد ہلاک
چین میں کوئلہ کان میں سیلاب سے چار افراد ہلاک

By

Published : Dec 15, 2019, 12:37 PM IST

صوبائی ایمرجنسی مینجمنٹ بیورو کے مطابق ریسکیو ٹیم پھنسے ہوئے لوگوں کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ دیگر 200 لوگ بھی بچاؤ ٹیم کا ساتھ دے رہے ہیں۔

بتایا جا رہا ہے کہ مواصلات میں رکاوٹ کی وجہ سے پھنسے ہوئے لوگوں سے رابطہ نہیں ہو سکا ہے۔

امریکہ 4 ہزار فوجیوں کوافغانستان سے واپس بلائے گا

ABOUT THE AUTHOR

...view details