اردو

urdu

ETV Bharat / international

چین: کوئلے کی کان میں دھماکہ، متعدد ہلاک - چین کی خبر

چین کی ایک کوئلے کی کان میں گیس دھماکہ سے چودہ افراد کی موت ہوگئی۔ بتایا گیا ہے کہ ملبے میں اب بھی دو افراد پھنسے ہوئے ہیں۔

چین: کوئلے کی کان میں دھماکہ سے متعدد افراد ہلاک
چین: کوئلے کی کان میں دھماکہ سے متعدد افراد ہلاک

By

Published : Dec 17, 2019, 11:18 AM IST

چین کے اینلانگ کاونٹی میں واقع کوئلہ کی کان میں گیس پھٹںےسےزور دار دھماکہ ہوگیا۔
دھماکہ کے وقت کان میں 23 افراد موجود تھے، جس میں سے چودہ ہلاک ہوگئے اور دو مزدور ملبے میں پھنسے ہوئے ہیں۔
راحت کاری عملہ جائے مقام پر ملبہ ہٹانے کے کام میں مصروف ہیں، انتظامیہ نے اس واقعے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details