اردو

urdu

ETV Bharat / international

چین میں کورونا وائرس کے 19 نئے معاملے

چین میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 19 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں، جن میں سے آٹھ مقامی جبکہ 11 باہر سے آئے ہوئے معاملے ہیں۔

چین میں کورونا وائرس کے 19 نئے معاملے
چین میں کورونا وائرس کے 19 نئے معاملے

By

Published : Jun 30, 2020, 11:06 AM IST

چین کے قومی صحت کمیشن کی جانب سے منگل کو جاری یومیہ رپورٹ کے مطابق مقامی انفیکشن کے معاملوں میں بیجنگ میں سات اور شنگھائی میں ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔

چین کے قومی صحت کمیشن کے مطابق اس دوران کووڈ۔ 19 سے کسی بھی شخص کی موت نہیں ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details