اردو

urdu

ETV Bharat / international

'بیلٹ اینڈ روڈ کے تحت خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں' - چینی صدر شی جنپنگ

چینی صدر شی جنپنگ نے کہا کہ 'بیلٹ اینڈ روڈ' منصوبے کو اعلی مالیاتی اصول کو کے ساتھ آگے بڑھایا جارہا ہے۔

چینی صدر شی جنپنگ

By

Published : Apr 26, 2019, 1:43 PM IST

انہوں نے اس منصوبے میں شامل ممالک کو تیقن دیا کہ اس منصوبے سے کوئی بھی ملک قرض کے بوجھ کے تلے نہیں دبے گا۔

تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ کتنے ممالک نے ان قرضوں سے متعلق اپنے خدشات کو ظاہر کیا اور اس منصوبے سے دستبردار ہوگئے۔

چینی صدر شی جنپنگ

'بیلٹ اینڈ روڈ' منصوبہ چین کا ایک ایسا منصوبہ ہے جس کے ذریعے دنیا بھر کو چین سے جوڑ کر انفراسٹرکچر کو فروغ دیا جائے۔ یہ ایک اقتصادی راہدری ہے جس سے مختلف ممالک میں بحری و بری راستے بنائیں جائیں گے۔

چینی دار الحکومت بیجنگ میں منعقدہ 'بیلٹ اینڈ روڈ' فورم کے اجلاس سے چینی صدر نے اپنے خطاب میں کہا کہ وہ اس منصوبے کے تحت سرمایہ کاری کا خیر مقدم کریں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details