چین نے تبت کے دور دراز ہمالیہ کے علاقے گنبالہ ریڈار اسٹیشن پر 5 جی سگنل بیس کھولا ہے۔
یہ دنیا کا سب سے اونچائی سے چلنے والا ریڈار اسٹیشن ہے۔
چین کی فوج کی سرکاری ویب سائٹ نے اس کے متعلق پیر کو جانکاری دی ہے۔

یہ ریڈار اسٹیشن 5،374 میٹر کی اونچائی پر واقع ہے۔
یہ پہاڑ تبت کے ناگرجے کاؤنٹی میں واقع ہے، جو بھارت اور بھوٹان کی سرحدوں کے قریب ہے۔
ویب سائٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال کے آخر میں پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) نے سرحدی علاقوں میں فوجیوں کو موبائل نیٹ ورک حاصل کرنے کے مسئلے کے حل کے لئے سویلین کمپنیوں کے تعاون سے گنبالہ میں 5 جی اسٹیشن کی تعمیر شروع کی تھی۔