اردو

urdu

ETV Bharat / international

چین نے نیا آپٹیکل ریموٹ سنسنگ سیٹیلائٹ لانچ کیا - نیا آپٹیکل ریموٹ سنسنگ سیٹیلائٹ

اس سیٹلائٹ کا نام گائیوفین۔905 رکھا گیا ہے جسے لانگ مارچ۔2 ڈی راکٹ کے ذریعہ خلا میں بھیجا گیا ہے۔ راکٹ کے ذریعہ ایک ملٹی فنکشنل سیٹلائٹ اور ٹیانٹواو۔5 نامی ایک دیگر سیٹلائٹ بھی لانچ کیا گیا۔

sdf
sdf

By

Published : Aug 23, 2020, 9:15 PM IST

چین نے اتوار کو نیا آپٹیکل ریموٹ سنسنگ سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ لانچ کیا۔ جیوکان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے یہ سیٹلائٹ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بج کر 37 منٹ پر لانچ کیا گیا۔

اس سیٹلائٹ کا نام گائیوفین۔905 رکھا گیا ہے جسے لانگ مارچ۔2 ڈی راکٹ کے ذریعہ خلا میں بھیجا گیا ہے۔

راکٹ کے ذریعہ ایک ملٹی فنکشنل سیٹلائٹ اور ٹیانٹواو۔5 نامی ایک دیگر سیٹلائٹ بھی لانچ کیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سیٹلائٹ کو آج لانچ کیا گیا۔ سیٹلائٹ لانگ مارچ راکٹ سیریز کا 343واں مشن ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details