اردو

urdu

ETV Bharat / international

چین میں وکی پیڈیا پر پابندی

چین میں پہلے سے ہی گوگل، فیس بک، ٹویٹر، یوٹیوب اور واٹس ایپ کے استعمال کرنے پر پابندی ہے۔

Wikipedia

By

Published : May 16, 2019, 10:22 AM IST


چین نے ملک بھر میں آن لائن انسائیکلو پیڈیا ویب سائٹ 'وکی پیڈیا' کی تمام زبانوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔

وکی پیڈیا بتایا کہ چینی حکام نے اپریل میں ہی وکی پیڈیا کی چینی زبان سمیت چند زبانوں تک رسائی کو روک دیا تھا۔

چین میں سیکڑوں سائٹ پر پابندی ہے، چین انٹرنیٹ خدمات کی سخت نگرانی کی جاتی ہے۔چین گوگل، فیس بک، ٹویٹر، یوٹیوب اور واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جا سکتا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details