اردو

urdu

ETV Bharat / international

چین:سڑک حادثے میں 6 افراد ہلاک - گاڑی پھسل کر چٹان پر گر گئی

چین کے صوبہ هینن میں سڑک حادثہ میں چھ افراد ہلاک ہو گئے اور ایک زخمی ہو گیا۔

چین:سڑک حادثہ میں 6 افراد ہلاک
چین:سڑک حادثہ میں 6 افراد ہلاک

By

Published : Dec 11, 2019, 12:39 PM IST

مقامی حکام نے بتایا کہ کل گوگئی کے بیجپو گاؤں میں ایک گاڑی پھسل کر چٹان پر گر گئی۔

گاڑی میں سات افراد سوار تھے۔ اس حادثے میں چھ افرادکی موقع پر ہی ہوگئی جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔

حادثے کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details