چین کے مشرقی جیلن صوبہ میں اتوار کو سڑک حادثے میں اٹھارہ لوگوں کی موت ہوگئی اور ایک دیگر زخمی ہوگیا۔
شہر کے پبلک سیکورٹی بیورو کے مطابق یہ حادثہ 05:40 بجے فیو شہر کے شکووا گاؤں کے پاس ہوا۔ یہ حادثہ اس وقت ہوا جب ایک منی وین اپنے آگے چل رہے ٹریکٹر کے پچھلے حصے سے ٹکرانے کے بعد مخالف سمت سے آرہی کار سے ٹکراگئی۔