پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری اور دیگر کے خلاف اسلام آباد کی ایک عدالت بلیک منی کو جائز بنانے کے معاملے میں 7 جولائی کو الزام طے کرنے کا منصوبہ بنارہی ہے۔
منی لاؤنڈرنگ کا معاملہ فرضی اکاؤنٹ معاملے سے جڑا ہوا ہے۔ اس معاملے میں دیگر لوگوں کے علاوہ تاجر حسین الوائی اور عمری گروپ کے صدر خواجہ انور ماجد بھی ملزموں میں شامل ہیں۔