اردو

urdu

ETV Bharat / international

افغانستان: سڑک حادثے میں 7 افراد ہلاک - seven killed in road accident

حادثہ پیر کی رات افغانستان کے دارالحکومت اور جنوبی صوبہ قندھار کو جوڑنے والی شاہراہ پر ہوا ہے۔

Afghan highway
Afghan highway

By

Published : Apr 27, 2021, 5:31 PM IST

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو بسوں کے درمیان تصادم میں کم از کم سات افراد ہلاک جبکہ 70 سے زائد لوگ زخمی ہو گئے ہیں۔

یہ ٹریفک حادثہ پیر کی رات افغانستان کے دارالحکومت اور جنوبی صوبہ قندھار کو جوڑنے والی شاہراہ پر ہوا ہے۔

افغانستان: سڑک حادثے میں 7 افراد ہلاک

بسیں مخالف سمت جارہی تھیں، اس دوران دونوں بسوں کی سامنے سے ٹکر ہو گئی لیکن فوری طور پر حادثے کی وجہ کا پتہ نہیں چل سکا۔

افغانستان میں ٹریفک حادثات عام ہیں، جس کی بنیادی وجہ سڑک کے خراب حالات اور شاہراہوں پر ڈرائیوروں کی لاپروائی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details