اردو

urdu

ETV Bharat / international

کابل میں بم دھماکہ، ایک شخص ہلاک، چار افراد زخمی - زمین پر چاروں طرف خون ہی خون تھا

کابل میں ایک منی بس میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور چار افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

bomb explosion kills one person in kabul afghanistan
کابل میں بم دھماکہ، ایک شخص ہلاک، چار زخمی

By

Published : Mar 8, 2021, 3:55 PM IST

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک منی بس میں رکھا بم پھٹ گیا۔ دھماکہ کے نتیجہ میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

کابل میں بم دھماکہ، ایک شخص ہلاک، چار زخمی

بم دھماکہ ہونے کے بعد گاڑی کے پڑخچے اڑ گئے اور گاڑی کے چاروں طرف ملبہ بکھرے ہوئے ملے۔ زمین پر چاروں طرف خون ہی خون تھا۔

پولیس ترجمان نے بتایا کہ تحقیقات جاری ہیں

یہ بھی پڑھیں: سویزرلینڈ میں نقاب پر پابندی

پولیس ترجمان نے بتایا کہ تحقیقات جاری ہیں۔

حکام کے مطابق، کسی بھی عسکری تنظیم نے ابھی تک اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details