اردو

urdu

ETV Bharat / international

شام :بم دھماکے میں چھ ہلاک - شام :بم دھماکے میں چھ ہلاک

شام کے شمالی شہر تل ابیض میں کار میں دھماکے سے چھ شہریوں کی موت ہو گئی۔

شام :بم دھماکے میں چھ ہلاک
شام :بم دھماکے میں چھ ہلاک

By

Published : Feb 17, 2020, 11:52 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 2:39 PM IST

تل ابیض شہر میں ترک فوج کا قبضہ ہے جس کا مقصد سرحدی علاقے میں كردش شدت پسندوں کو دور بھگانا ہے۔

مزید پڑھیں:سی اے اے کے خلاف قرارداد، تلنگانہ کابینہ کا فیصلہ

ان دونوں کی لڑائی کی وجہ سے علاقے میں اکثر بم دھماکے ہوتے رہے ہیں اور اس کی وجہ كردش شدت پسند بتائے جاتے ہیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 2:39 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details