اردو

urdu

ETV Bharat / international

پاکستان میں بم دھماکہ، پانچ ہلاک - pakistan

پاکستان کے مغربی شہر کوئٹہ میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنا کر منگل کو کیے گئے بم حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے اور 34 سے زائد زخمی ہو گئے۔

Quetta bomb blast

By

Published : Jul 31, 2019, 3:35 PM IST


پولیس کے مطابق کوئٹہ سے ملحق باچا خان چوک پر پولیس تھانے کے نزدیک پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنا کر حملہ کیا گیا، جس میں پانچ افراد کی موقع پر ہی ہلاک ہو گئے، جبکہ 34 سے زائد زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔پولیس نے دعوی کیا کہ شدت پسندوں نے تھانہ علاقہ کے ارد گرد کئی موٹر سائیکلوں میں دھماکہ خیز مادہ لگا کر رکھا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details